



اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق صہیونی فوجی چھاؤنیوں پر فلسطینی مقاومت کے حملے کے بعد، صہیونیوں نے غزہ پٹی کو اندھادھند حملوں کا نشانہ بنایا۔ فلسطینی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق صہیونی حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت تقریبا 200 افراد شہید اور 1600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں/ 110



